١٠. گھریلو تشدد/Domestic violence :گھریلو تشدد ایسے رویے کو کہتے ہیں کے آپ اپنی بیوی ، یا قریبی گھرانے کے ممبر سے بدسلوکی کریں یا ان پر تشدد کریں .۔ بدسلوکی ایک سیکھا سلوک ہے۔ یہ غصے ، ذہنی پریشانیوں ، منشیات کا استمعال ، یا دیگر عام بہانوں کی وجہ سے نہیں ہے۔
١١.جاسوسی/Espionage :جاسوسی کا عمل یا عمل حکومت کے ذریعے جاسوسوں کا استعمال دوسری قوموں کے فوجی اور سیاسی راز دریافت کرنے کے لئے،مطلب کے ملک کی ایسی معلومات لیک کرنا جو کے خفیہ ہو .
مثال : جب ایک جاسوس دوسرے ملک کی حکومت میں قیمتی ریاستی راز سیکھنے کے لئے دراندازی کرتا ہے۔
١٢.قانون/Law :قوانین جو پارلیمنٹ کے ذریعے بنائے جاتے ہیں اور پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدالتوں کے ذریعہ نافذ کیے جاتے ہیں وہ قانون کے نام سے جانا جاتا ہے.
١٣.گناہ/Sin :سن کا مطلب بہت آسان سا ہے اس کے معنی ہیں ''گناہ '' کرنا مطلب آپ کا کوئی بھی ایسا عمل جو اسلامی قوانین کے خلاف ہوں .مطلب الله تعالیٰ کے بنائیں ہوۓ قوانین کے خلاف جانا وہ کہلاتا ہےگناہ .مذہب نے آپ کو ایک چیز کرنے سے منا کیا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود آپ وہ کام کرتے ہو تو وہ گناہ ہے. مثال :ایمان نہ ہونا ،جھوٹا گواہ ،کسی پر جھوٹا الزام لگانا ،جھوٹی قسم کھانا ،شراب پینا ،سود لینا کسی کو جان سے مارنا .
١٤.برائی/Vice : جہاں برائی کی بات ہو رہی ہوتی ہے وہاں ایک پریکٹس کی بات ہو رہی ہوتی ہے ایک کریمنل کی ایک سنفل ایکٹ کی بات ہو رہے ہوتی ہے جو کے غیر اخلاقی ،بری مانی جاتی ہے .برائی میں جرائم ہوتے ہیں وہ اخلاقیات کے خلاف ہوتے ہیں. مثال: جیسے جسم فروشی ،پورنوگرافی ،ڈرگ لینا .آپ کی ہر بری عادت .اب اگر ہم یہ کہیں کے یہ ساری چیزیں تو گناہ میں بھی ہو سکتی ہیں تو یہ بلکل ہو سکتا ہے لیکن جب ہم گناہ کی بات کرینگے تو اس میں الله تعالیٰ کے قوانین کے خلاف جانے کی بات کی گئی ہے برائی میں اخلاقیات کے خلاف جانے کی بات کی گئی ہے .
١٥.انحراف/Deviance :ہم اپنے معاشرے کے اندر کچھ قانون کچھ رہنے کا ڈھنگ کچھ رولز بناتے ہیں معاشرے میں رہنے والے لوگ اس کو فالو کرتے ہیں اگر ہم اپنے معاشرے کے اندر جو ہمارے رسمو رواج قوانین ہے رولز ہے ڈسپلن ہے ہم اگر ان کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو وہ Deviance کہلاتا ہے.
مطلب ہمارے ایسے ایکشن جو ہمارے معاشرے کے اندر معاشرے کے رولز ,ڈسپلن ,رسمو رواج اور قوانین کی خلاف ورزی کر رہیں ہو وہ Deviance کہلاتا ہے.مثال کے طور پر: ہم کسی سے غصّے میں یا چڑچڑے پن میں بات کرتے ہیں تو وہ Deviance ہے.
١٦.غدّاری/Treason :کسی ملک کو دھوکہ دینے کا جرم ، خاص کر خود مختار یا حکومت کو قتل کرنے یا ان کا تختہ پلٹنے کی کوشش کرنا ۔
مثال :اس میں عام طور پر ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں جیسے کسی کے آبائی ملک کے خلاف جنگ میں حصہ لینا ، کسی کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کرنا ، کسی کی فوج ،کسی کے سفارت کاروں ، یاکسی کی خفیہ خدمات کو دشمن اور غیر ملکی طاقت کےلیےکوشش کرنا ..
١٧.شناخت کی چوری/Identity theft :شناخت کی چوری ، اسے شناختی دھوکہ دہی بھی کہا جاتا ہے ، یہ ایک ایسا جرم ہے جس میں کوئی شخص کسی اور کی شناخت چراتا ہے اور پھر اسے اپنے مقصد کے لیے استمعال کرتا ہے .مثال :جیسے سوشل سیکیورٹی یا ڈرائیور کا لائسنس نمبر حاصل کرنا ،سوشل سیکیورٹی نمبر کا غلط استعمال،پاسپورٹ،فون سروس،ڈرائیور لائسنس نمبر کا غلط استعمال۔
Domestic Violence: Domestic violence refers to the behavior of abusing or abusing your wife, or a close family member. Abuse is a learned behavior. It is not caused by anger, mental anguish, drug use, or other common excuses.
Image source-Google|Image by-https://timesofindia.indiatimes.com
Image source-Google|Image by-https://complianceandethics.org
Laws: Laws that are made by Parliament and then enforced by law enforcement agencies and courts are known as laws.
Image source-Google|Image by-www.britannica.com
Sin means very simple. It means to commit a sin/gunah. Any action that is against Islamic law means to go against the laws made by Allah Almighty. It is called sins. Religion forbids you to do one thing, but if you still do that, then it's called sin.
Image source-Google|Image by-www.dawn.com
examples of Sin: not believing, false witness, false accusation against someone, swearing falsely, drinking alcohol, taking interest, killing someone.
Vice:it is a matter of practice, it is a matter of a criminal act, which is considered immoral, evil. Vice is a crime against morality. Examples are: prostitution, pornography, drug use. Every bad habit of yours.
Identity theft: Identity theft, also called identity fraud, is a crime in which a person steals someone else's identity and then uses it for their own purposes. Example: Social Security Or obtaining a driver's license number, misuse of social security number, passport, phone service, misuse of driver's license number.
Image source-Google|Image by-https://i-sight.com
Treason:the crime of betraying one's country, especially by attempting to kill or overthrow the sovereign or government.This usually includes things such as participating in a war against one's native country, attempting to overthrow its government, spying on its military, its diplomats, or its secret services for a hostile and foreign power, or attempting to kill its head of state.
Image source-Google|Image by-https://en.wikipedia.org
Deviance:Deviance is the violation of a culture's norms and also when a person commits an act against the norms.For example: If we talk to someone in anger or irritability, it is Deviance.Every evil action within our society is a Deviance that violates the Rules Regulation.
Image source-Google|Image by-www.gazettetimes.com |
0 Comments