Social Control Theory


What does social control theory mean?  
Social control theory suggests that people's relationships, promises, values, principles and beliefs motivate them not to break the law. Therefore, if moral code is internalized and individuals are involved in it and have a share in their wider community, they will limit the individuality of their voluntary deviation. 
(social control theory) Experts in social control theory said that person follows the laws of society only when his bond with society is strong. It means people from society, institutions, for example, family, school. If we have a good relationship, Social bond will remain strong or strong. So the chances of this persons committing a crime are very low.And if a person with a weak bond does not have a good relationship with someone, then the chances of this person committing a crime are very high.Social Control Theory says that every human being has the potential to break the law and commit a crime. But what is the reason that they follow the rules of society despite going to crime?The reason they are being controlled is because of their internal and external forces. They have a strong bond with the people. That's why they don't want to hurt anyone. They don't cross the boundaries of society. Do not want to break the law, they have made a commitment to society, which is why these people follow the rules of societySocial control theories do not support expansion of the criminal justice system. They do not favor larger police forces or lengthy incarceration as crime control policies. They favor instead policies designed to establish stronger bonds between individuals and society. 
The person who did the most work on social control theory was named (Travis Hirschi).Related to this, he also introduced a social bond theory. He believed that every human being has potential for crime. Fear of doing but being away from loved ones prevents him from committing crimes. 
Travis Hirschi argues that social relations with society are divided into four main elements. 



Attached - Attachment refers to a person's sensitivity and interest in others. Parents, peers, school, etc. 
Commitment - Commitment involves the time, energy and effort spent in the traditional process. 
Involvement - Heavy involvement in traditional activities leaves little time for illegal behavior. 
Beliefs - People who live in the same social environment often share common moral beliefs.They can adhere to values ​​such as common values



 سوشل کنٹرول تھیوری کا کیا مطلب ہے؟ 

سوشل کنٹرول تھیوری تجویز کرتا ہے کہ لوگوں کے رشتے ، وعدے ، اقدار ، اصول اور عقائد انھیں قانون کی خلاف ورزی نہ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ لہذا ، اگر اخلاقی ضابطوں کو اندرونی بنا دیا گیا ہے اور افراد کو اس میں وابستہ کر دیا گیا ہے اور ان کی وسیع تر جماعت میں اس کا حصہ ہے تو وہ اپنی رضاکارانہ طور پر انحراف کے انفرادیت کو محدود کردیں گے۔
(social control theory) سوشل کنٹرول تھورے میں جو ماہرہیں ان کا یہ کہنا ہے کے انسان معاشرے کے قوانین کو تب فالو کرتا ہے جب معاشرے سے اس کا بانڈ مضبوط ہو.مطلب معاشرے کے لوگوں سے اداروں سے مثال کے طور پر فیملی سے, اسکول میں اچھا تعلق ہو تو اس کا بانڈ بنا رہے گا یا مضبوط رہے گا.تو اس انسان کے کرائم کرنے کےموقعے بہت کم ہوتے ہیں.
اور ایسا انسان جس کا بانڈ کمزور ہے کسی سے اچھے تعلقات نہیں تو اس انسان کے کرائم کرنے کےموقعے بہت زیادہ ہوتے ہیں.سوشل کنٹرول تھورے یہ کہتی ہے کے ہر انسان میں پوٹینشل ہوتا ہے قانون توڑنے کا اوروہ کرائم کرنے کی طرف جاتے ہیں.لیکن کیا وجہ ہے کے وہ لوگ کرائم کی طرف جانے کے باوجود معاشرے کے رولز کو فولو کرتے ہیں?کیوں کے اس وجہ سے کے ان کا سلوک کنٹرول کیا جا رہا ہے انٹرنل اور ایکسٹرنل فورسز سے کیوں کے وہ پروپر جھڑے ہوۓ ہیں لوگوں سے ایک مضبوط بانڈ ہیں ان کا اسی وجہ سے وہ کسی کو دکھ نہیں دینا چاہتے وہ معاشرے کی حد کو پار نہیں کرنا چاہتے نہ ہی قانون توڑنا چاہتے ہیں,انھوں نے ایک عزم کرلی ہے معاشرے سے,یہی وجہ ہے کے یہ لوگ معاشرے کے رولز فولو کرتے ہیں..سوشل کنٹرول تھورے کریمنل جسٹس سسٹم کے خیال کو اتنا سپورٹ نہیں کرتی.وہ اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتے کے پولیس فورس بھڑا دیں آپ لوگوں کو لمبی جیل کی سزا سنائیں تا کے کرائم کنٹرول ہو وہ اس چیز پر زور دیتے ہیں کے آپ پالیسی ایسی بنائیں کے ایک انسان کا معاشرے سے بانڈ مضبوط ہو, اس کا اچھا تعلق بنے. 
١٩٦٩ میں سوشل کنٹرول تھورے پر جس انسان نےسب سے زیادہ  کام کیا ان کا نام ( Travis Hirschi)ٹراؤس ہرسچی تھا اس سے ریلٹڈ انھوں نے ایک سوشل بانڈ تھورے بھی پیش کی تھی.ان کا یہ ماننا تھا کے ہر انسان میں پوٹینشل ہوتا ہے کرائم کرنے کا لیکن اپنے پیاروں سے دور ہونے کا خوف اسے روک دیتا ہے,کرائم کرنے سے,ٹریوس ہرشی کا استدلال ہے کہ معاشرے کے ساتھ بندھے جانے والے معاشرتی تعلقات کو چاراہم عناصرمیں تقسیم کیا گیا ہے 

منسلک - ملحق سے مراد کسی شخص کی حساسیت اور دوسروں میں دلچسپی ہے جیسے۔ والدین ، ​​ہم مرتبہ ، اسکول وغیرہ۔ عزم - وابستگی میں عمل کے روایتی خطوط میں خرچ ہونے والا وقت ، توانائی اور کوشش شامل ہوتی ہے۔ شمولیت - روایتی سرگرمیوں میں بھاری شمولیت غیر قانونی سلوک کے لئے بہت کم وقت چھوڑتی ہے۔ عقیدہ - جو لوگ ایک ہی معاشرتی ماحول میں رہتے ہیں وہ اکثر مشترکہ اخلاقی عقائد کا اشتراک کرتے ہیں۔ وہ مشترکہ قدر جیسے اقدار پر قائم رہ سکتے ہیں. 



Image source by-Google |Image by-en.wikipedia.org

Image source-Google|Image by-andragogytheory.com

Post a Comment

0 Comments