Criminology Concept of Criminology Scope of Criminology
July 13, 2020
جرمیات کے دائرہ کار کے بارے میں بات کرنے سے پہلے ہم جرمیات کے کانسپٹ پر نظر ڈالتے ہیں.
جرمیات کیا ہے?
جرمیات مجرمانہ سلوک کا سائنسی مطالعہ ہے,جرمیات کے ماہرین نے جن میں Edwin Sutherland/ایڈون ستھرلینڈ اور ڈونلڈ کریسسے/Donald Cressey شامل ہیں انھوں نے جرمیات کی بہت ہی زبردست تعریف بتائی ہے.ان کا یہ کہنا تھا:
"ایک جرائم کے تحت جرائم کے بارے میں علم ایک جسم کا حصہ ہے۔ اس میں قانون تشکیل دینے ، قوانین کو توڑنے ، اور قوانین کو توڑنے کی طرف رد عمل ظاہر کرنے کے عمل شامل ہیں۔ جرائم کے اصول کا مقصد عام طور پر جسم کی ترقی ہے۔ اور قانون ، جرم اور علاج کے اس عمل سے متعلق تصدیق شدہ اصولوں اور دیگر قسم کے علم کے بارے میں۔ "
اس کی تفصیل میں جاتے ہیں:
١. جو لوگ کرائم کرتے ہیں ان کےسلوک پر معاشرے کا بہت اثر ہوتا ہے ان کے سلوک پر ماحول کابڑا اثر ہوتا ہے.
٢. کس طرح کی سرگرمی کو کرائم مانا جاۓ گا اور کس طرح کی سرگرمی کو کرائم نہیں مانا جاۓ گا.
٣. جب قانون توڑے جائیں گے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے کس طرح اپنا ردعمل ظاہر کریں گے ,اس پر کریمنل جسٹس سسٹم کس طرح سے ردعمل دے گا اور اس پرکون کون سے سیکشن لگے گے ,اس میں مزید یہ بھی لکھا ہے کے لوگ کرائم کی طرف کیوں جاتے ہیں کیا وجہ ہوتی ہیں.
٤. جو ماہر جرمیات ہیں وہ ایسی تکنیک بنائیں جس سے وہ ڈیٹاجمع کر سکے.
جرمیات کےتصور /کانسپٹ پر میں نے اس لیے بات کی کیوں جو جرمیات کے کانسپٹ کو سمجھ لے گا اس کے لیئے جرمیات کے دائرہ کار کو سمجھنا کچھ مشکل نہیں.
جرمیات کے دائرہ کار:
جرم کی وجوہات اور اس کی روک تھام کے طریقے دو سب سے اہم پہلو ہیں۔
جرائم اور مجرموں کی اقسام۔
جرم پر معاشرتی رد عمل
جرم پر انفرادی رد عمل
جرم پر حکومتی رد عمل
یہ شواہد اکٹھا کرنے اور تجزیہ کرنے کے طریقوں کا مطالعہ کرتا ہے۔
اس میں جرم کی موروثی اور نفسیاتی وجوہات شامل ہیں۔
جرائم کی تعلیم جرائم کی تعدد ، جرائم کی جگہ ، جرائم کی وجوہات پر مرکوز ہے۔
اس میں تفتیش اور سزا کے مختلف طریقوں کا مطالعہ کیا گیا ہے۔
اس میں سزا ، بحالی اور اصلاحات کے مختلف انداز کی اہلیت کا مطالعہ کیا گیا ہے۔
اس میں ایسے حالات کا مطالعہ کیا گیا ہے جو مجرمانہ سرگرمیوں اور ان کو روکنے کے طریقوں کو بھڑکاتے ہیں۔
اس شعبے میں دلچسپی کے دوسرے شعبے یہ ہیں: جرائم کے اعدادوشمار ، مجرمانہ سلوک ، قلمیات ، فوجداری انصاف ایجنسیوں کی تشخیص اور فوجداری کیریئر۔
جرائم پیشہ افراد مختلف جرائم کے کیسوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
وہ نظریات مرتب کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ معاملات کا مطالعہ کرتے ہیں۔
جو لوگ پیشہ ورانہ شعبوں میں داخل ہوتے ہیں وہ کرائم سین کی تفتیش ، مجرمانہ قانونی چارہ جوئی ، اصلاحات ، بحالی اور جیلوں میں اصلاحات میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔
جرائم پیشہ افراد کو مجرمانہ بحالی اور ان کی اصلاح کے لیے ایک مقصد کے ساتھ سرشار ہونا چاہئے.
جرائم کی روک تھام.
جرمیات کے جہاں دائرہ کار کی بات ہے وہاں سب سے ضروری یہ چیز آجاتی ہے کے جرمیات کا جو مضمون ہے وہ یہ بتاتا کرتا ہے کے انسان جرم کیوں کرتا ہے ،اس کے پیچھے کیا وجوہات ہوتی ہیں اور اس کو روکنے کے لیا کیا کیا کیا جا سکتا ہے .یہ دو سب سے ضروری چیزیں ہیں اس کے علاوہ جرم کی اقسام کے بارے میں بھی پڑھا جاتا ہے کے کون کون سے کریمنل ہوتے ہے. اور اس پر معاشرے کا حکومت کا یا کسی انسان کا کیا ردعمل ہوتا ہے، اس کے علاوہ کریمنل جسٹس سسٹم کا کیا رول ہوتا ہے اس میں کے وہ کس طرح سے ثبوت کو ا کھٹا کرتے ہیں اور اس کا کس طرح تجزیہ لیتے ہیں .تو یہ ساری باتیں بھی جرمیات کی تعدد/Frequency میں آتی ہیں کے جس ایریا میں کرائم ہوا وہاں کیا حالات ہے غربت ،نہ خواندگی کا ریٹ کیا ہے ،بیروزگاری یہ ساری چیزیں دیکھ کر ایک ماہر جرمیات کسی نتیجے تک پوچھتا ہے .باقی اس میں مختلف انویسٹیگیشن کے طریقے ہوتے ہیں کے کس نویت کا جرم ہوا ہے اور کن حالات میں ہوا ہے.سوشل ماحول کو پڑھا جاتا ہے کے کس طرح کے حالات میں زیادہ جرم ہوتا ہے .اور کس طرح کے حالات میں جرم کا ریٹ کم ہوتا ہے .اس کے علاوہ جو جرمیات میں دوسرے انٹرسٹ ہے ان میں ریٹ آجاتا ہے،کریمنل بحوور آجاتا ہے ،اس کے علاوہ اس میں کریمنل جسٹس سسٹم کو سمجھنا آجاتا ہے ،جو ماہر جرمیات ہوتے ہے وہ جیسے خون کا کیس،زیادتی کا کیس اس میں بہت جڑ کر کام کرتے ہیں کے اس کی آخر وجوہات کیا تھی .کریمنل کی سوچ کو سمجھتے ہیں،مختلف کرائم کے مجرموں سے بات کرتے ہیں کے کیا وجوہات ہے جو کرائم کیا گیا .کیا اس کی اس حالت کے پیچھے معاشرے کا کوئی ہاتھ ہے ،یا پھر کوئی اس کو نفسیاتی بیماری ہے .یہ ساری چیزیں ہیں جو ایک ماہر جرمیات کرتا ہے اور اداروں کوثبوت دیتا ہے پھر وہ فیصلہ کرتے ہیں کے ان کریمنل کو کون سی ایسی سزا دی جائیں کے یہ دوبارہ کرائم کی طرف نہ جائیں.
Before we talk about the scope of crime, let's look at the concept of crime.
What is criminology?
Criminology is a scientific study of criminal behavior. Criminologists, including Edwin Sutherland and Donald Cressey, have come up with a very strong definition of crime.''Criminology is the body of knowledge regarding crime as a social phenomenon. It includes within its scope the processes of making laws, of breaking laws, and of reacting toward the breaking of laws. The objective of criminology is the development of a body of general and verified principles and of other types of knowledge regarding this process of law, crime, and treatment.”
Let's go into detail:
. The behavior of those who commit crimes is greatly influenced by society and the environment.
. What kind of activity will be considered a crime and what kind of activity will not be considered a crime.
. How the law enforcement agencies will react when the law is broken, how the criminal justice system will react to it and which sections will be affected, it is also written that people commit crimes. What are the reasons for going sideways.
. Criminologists develop techniques that allow them to collect data.
I talked about the concept of crime because it is not difficult for anyone who understands the concept of crime to understand the scope of crime.
Scope of Criminology:
The causes of crime and ways to prevent it are the two most important aspects.
Crimes and types of criminals.
Social reactions to crime
Individual reaction to the crime
Government response to crime
It studies methods for gathering and analyzing evidence.
This includes hereditary and psychological causes of crime.
Crime education focuses on the frequency of crime, the location of crime, the causes of crime.
It studies various methods of interrogation and punishment.
It studies the potential for different types of punishment, rehabilitation and reform.
It studies situations that provoke criminal activity and ways to prevent it.
Other areas of interest in this area are: crime statistics, criminal behavior, pens, criminal justice agency assessments and criminal careers.
Criminals deal with a variety of criminal cases.
They study more and more cases to formulate ideas.
Those who enter the professional fields can specialize in crime scene investigation, criminal prosecution, reform, rehabilitation and prison reform.
Criminals must be dedicated to a goal of criminal rehabilitation and correction.
Crime prevention.
When it comes to the scope of criminology, the most important thing is that the subject of criminology explains why a person commits a crime, what are the reasons behind it and what is done to prevent it. These are the two most important things. Apart from this, one also reads about the types of crimes which are criminal. And what is the reaction of the society, the government or any human being to this, besides what is the role of the criminal justice system in how they gather evidence and how they analyze it. All these things also come in the frequency of crime, what is the situation in the area where the crime took place, what is the poverty rate, what is the rate of literacy, unemployment.The rest of it consists of different methods of investigation as to which crime has been committed and under what circumstances. The social environment is studied in which cases the crime is more. And in which cases the crime rate is less. In addition to this, there is a rate of criminal interest in other interests, in addition to this, there is an understanding of the criminal justice system. What was the ultimate reason for working so hard? Understand criminal thinking.Talk to the perpetrators of various crimes to find out the reasons behind the crime. Is there any hand of the society behind this condition, or is there any mental illness? These are all things that a criminologist does and Institutions prove that they then decide what punishment should be given to these criminals so that they do not go back to crime.
2 Comments
very informative, good approach !!
ReplyDeletevery informative, good approach !!
ReplyDelete